وزیراعلیٰ پنجاب کی ریلوے اسٹیشن جہلم آمد، ٹرین کے خصوصی سیلون کا پائیدان نہ کھلنے سے عثمان بزدار باہر نہ آ سکے

ٹرین کے جس سیلون میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سوار تھے اس کا پائیدان کھولنے کیلئے ریلوے ملازمین نے سر توڑ کوشش کی مگر ناکامی…