چوہدری رفیق

پنڈدادنخان

وکٹوریہ برج عوام کیلئے نہ کھولا گیا تو تاجر بھر پور شٹر ڈاؤن ہڑتال کریں گے۔ انجمن تاجران پنڈدادنخان

۔

مزید پڑھیں »
پنڈدادنخان

ساڑھے چار کروڑ کی لاگت سے تیار ہونے والا سٹیڈیم ملبے کا ڈھیر اور کچرا منڈی کا منظر پیش کرنے لگا

منتخب نمائندوں اور انتظامیہ کی سپورٹس سے عدم دلچسپی کی وجہ سے گراؤنڈ غیر آباد ہونے لگے

مزید پڑھیں »
پنڈدادنخان

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پنڈدادنخان میں ڈاکٹرز کمی اور سہولیات کا فقدان، مریض ذلیل و خوار ہونے لگے

ایم ایس اور تحصیل انتظامیہ نام نہاد سمینار اور ہیلتھ ریلیوں کے ذریعے سول ہسپتال کو ماڈرن ہسپتال کا درجہ…

مزید پڑھیں »
پنڈدادنخان

سہوترہ قبرستان با اثر قبضہ مافیا سے واگزار کروایا جائے۔ ملک ایوب

.

مزید پڑھیں »
پنڈدادنخان

پنڈدادنخان میں صفائی کی ناقص صورت حال کو ہر گز برداشت نہیں کیا جائے گا۔ چوہدری زبیر جمیل

شہر بھر میں صفائی کی صورت حال ناقابل برداشت ہے ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی و اہلکار اپنا قبلہ درست کریں ۔سیکرٹری…

مزید پڑھیں »
پنڈدادنخان

پنڈدادنخان میں ایف ایس سی کا طالب علم قلیل علالت کے بعد انتقال کر گیا

جوان بیٹے کی موت سے والدین شدید غم سے نڈھال

مزید پڑھیں »
پنڈدادنخان

پنڈدادنخان میں دلچسپ کبڈی میچ کا انعقاد، پنڈدانخان نے سرگودھا کو پچھاڑ دیا

چار پوائنٹ کی برتری سے جیت لیا

مزید پڑھیں »
پنڈدادنخان

سبزی منڈیوں کے مالکان کا چونگی، لنٹر اور دھڑت کے نام پر جگا ٹیکس وصول کرنا بند کیا جائے۔ سبزی فروش

آج تک اسسٹنٹ کمشنر ،کسی نمائندے /مارکیٹ کمیٹی کے آفیسر ان اور تاجران کے صدر نے اس طرف توجہ نہیں…

مزید پڑھیں »
پنڈدادنخان

ٹیچر کا اعزازیہ بڑھانے سے طلباء کی تعداد میں اضافہ اور تعلیم میں بہتری ممکن ہو سکتی ہے۔ اکرم جان

ایک روزہ موبلائیزیشن کمیونیکیشن ورکشاپ اسلام آباد ہوٹل اسلام آباد میں منعقد ہوئی

مزید پڑھیں »
Back to top button