جہلم عظیم الشان سیرت النبیﷺ کانفرنس 16 فروری کو جہلم میں منعقد ہوگی نصیر احمد فروری 10, 2019 0 محفل کے مہمان خصوصی خطیب اسلام مولانا شبیراحمدعثمانی فیصل آباد ہونگے
جہلم شیح الحدیث مولانا حبیب الرحمن سومرو 10 فروری کو جہلم میں اصلاحی خطاب کریں گے نصیر احمد فروری 9, 2019 0 .
جہلم شیخ الحدیث مولانا حبیب الرحمن 17 دسمبر کو جامعہ حنفیہ جہلم میں اصلاحی خطاب کریں گے نصیر احمد دسمبر 16, 2018 0 .
دینہ جامع مسجد علی المرتضیٰؓ میں سیرت النبیﷺ کانفرنس 16 دسمبر کو منعقد ہوگی نصیر احمد دسمبر 12, 2018 0 محفل سے مہمان خصوصی ممتاز احمد کلیار ،مولانا تنویر طارق،مولانا خالد محمود ضیغم،مولانا ظفراحمدحقانی ،مولانا عبدالقدوس اعوان ودیگر…
دینہ محفل ذکر محبوب کل جہاں ﷺ5 دسمبر کو بعدازنمازعشاء گگڑکلاں میں منعقد ہوگی نصیر احمد دسمبر 3, 2018 0 محفل کی صدارت عالم باعمل مولانا قاضی واجد حسین فرمائینگے
دینہ وقت قیمتی اثاثہ ہے اس کو قیمتی بنانے کے لئے ذکراللہ کی کثرت کریں۔ مولانا خالد محمود ضیغم نصیر احمد دسمبر 1, 2018 0 بندہ مومن کا ہر لمحہ غنیمت ہے اور وقت کا صحیح استعمال کرنا بھی ضروری ہے، درس قرآن کی تقریب سے خطاب
دینہ مولانا جمیل احمد کی رحلت امت مسلمہ کے لئے سانحہ عظیم ہے۔ علماء سیاسی و سماجی حلقے نصیر احمد نومبر 27, 2018 0 إنا لله وإنا إليه راجعون
دینہ ولادت نبی کریمﷺ کا ذکر کرنا اور سننا عبادت اورباعث اجر ہے۔ مولانا خالد محمود ضیغم نصیر احمد نومبر 24, 2018 0 نبی کریم ﷺ کی آمد سے جہالت کے اندھیرے ختم ہو گئے، ایک دوسرے کے دشمن آپس میں بھائی بھائی بن گئے، خطیب جامع مسجد مدنی مین بازار…
دینہ حاجی عبد الوہاب ؒ کی بے لوث دینی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ مولانا قاری محمد ابوبکر صدیق نصیر احمد نومبر 19, 2018 0 . حاجی صاحب مرحوم وقت کے بہت بڑے اللہ کے ولی تھے جنہوں نے ساری زندگی اللہ کے راستے میں وقف کیئے رکھی۔ مشترکہ بیان
دینہ مولانا سمیع الحق کی شہادت قوم کے لئے بہت بڑا سانحہ ہے۔ عمار محمود اعوان نصیر احمد نومبر 5, 2018 0 مولانا سمیع الحق عالم باعمل اتحاد امت کے داعی تھے۔ عمار محمود اعوان
دینہ مولانا سمیع الحق کے بہیمانہ قتل کی بھر پور مذمت کرتے ہیں۔ مولانا قاری محمد ابوبکر صدیق نصیر احمد نومبر 3, 2018 0 مولانا سمیع الحق کی رحلت سے پورا عالم اسلام ایک عظیم دینی علمی و روحانی ہستی سے محروم ہوگیا ہے۔ امیر تحریک خدام اہلسنت و الجماعت…
دینہ آسیہ مسیح کی بریت کے خلاف دینہ میں بھی بھرپور احتجاج، ریلیاں نکالی گئیں نصیر احمد نومبر 3, 2018 0 بریت کے فیصلے سے عالم اسلام کے جذبات مجروح ہوئے مقررین کا خطاب
جہلم آسیہ مسیح کی بریت، تحفظ ناموس رسالت کونسل کا 2 نومبر کو شاندار چوک جہلم میں مشترکہ احتجاج کا اعلان نصیر احمد نومبر 1, 2018 0 .
دینہ قرآن پاک عظیم امت کی راہنمائی کے لئے اللہ نے نازل کیا ہے۔ مولانا سعید احمد نصیر احمد اکتوبر 20, 2018 0 علماء کرام نے قرآن پاک کے الفاذ اور حروف تک گن کر رکھے ہیں جو اس بات کی دلیل ہے۔درس قرآن سے خطاب
دینہ اراضی سنٹر دینہ میں 13 کھیوٹ بلاک ہیں، عنقریب اس مسئلہ کو حل کیا جائیگا۔ عرفان احمد نصیر احمد اکتوبر 8, 2018 0 شہری ہمارے لئے محترم ہیں محکمانہ ہدایات پر انکی خدمت کرنا ہمارا فرض بنتا ہے۔ انچارچ اراضی سنٹر دینہ
دینہ لڑائی جھگڑے شیطانی اعمال ہیں، دو مسلمانوں میں صلح کرانا پسندیدہ عمل ہے، مولانا خالد محمود ضیغم نصیر احمد اکتوبر 7, 2018 0 .
دینہ متحدہ مجلس عمل نے سیکولرز جماعتوں کی نیندیں حرام کر رکھی ہیں۔میاں رفیق نصیر احمد جولائی 19, 2018 0 ایم ایم اے کے کسی قائد پر کوئی ذرا برابر بھی کرپشن اور بدعنوانی کا الزام نہیں۔ضلعی جنرل سیکرٹری جمعیت علماء اسلام جہلم
دینہ اہلسنت والجماعت تحصیل دینہ نے چوہدری ندیم خادم کی حمایت کا اعلان کردیا نصیر احمد جولائی 19, 2018 0 یہ فیصلہ اجلاس میں کیا گیا
دینہ اکرم خان درانی پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ میاں محمد رفیق نصیر احمد جولائی 16, 2018 0 شہداء مستونگ نے وطن کی خاطر قربانی دی ہم لواحقین کی دکھ درد میں برابر کے شریک ہیں۔ جنرل سیکرٹری جمعیت علماء اسلام جہلم