سول ہسپتال جہلم میں مریضوں کے لواحقین کیلئے شیلٹر ہوم کا ترقیاتی کام مکمل کیا جا چکا ہے، ممبران اسمبلی، ڈپٹی کمشنر

سٹرکچر مکمل ہونے کے بعد پینٹ، دروازے ، بجلی کی تاریں، واشرومز، ٹائلیں، بجلی کی منصوعات،اور دیگر ضروری سہولیات مکمل کی جا چکی ہیں۔…