دینہ

محمد یعقوب بٹ کے ہاں پھول سی بیٹی کی پیدائش پر اخبار فروش یونین دینہ کی مبارکباد

دینہ: اخبار فروش یونین جہلم کے سینئر رہنما محمد یعقوب بٹ کے ہاں پھول سی بیٹی کی پیدائش پر اخبار فروش یونین دینہ کے عہدیداران و ممبران کی مبارکباد اور عمر درازی کی دعا ۔

تفصیلات کے مطابق اخبار فروش یونین دینہ کے صدر حق نواز میر ،جنرل سیکرٹری رضوان سیٹھی ، وائس چیئر مین شعبان چوہدری ، سینئر نائب صدر رضوان میر ،نائب صدر سہیل انجم قریشی نے جہلم اخبار فروش یونین کے سینئر رہنما محمد یعقوب بٹ کی ہاں پھول سی بیٹی کی پیدائش پر یعقوب بٹ کو مبارکباد دی اور خدا کی رحمت کی پیدائش پر اس کی لمبی زندگی اور والد یعقوب بٹ کے لئے بھی عمر درازی کی دعا کی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button