جہلم

جہلم کی معروف سماجی و سیاسی شخصیت خالدہ خان طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں

جہلم: معروف سماجی و سیاسی شخصیت خالدہ خان طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں، مرحومہ عرصہ دراز سے سیاسی سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتی رہیں اور بطور سیاسی کارکن ان کی الگ پہچان تھی۔

ضلع جہلم کے سیاسی و سماجی حلقوں نے خالدہ خان کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے ان کی مغفرت کی دعاکی گئی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button