سوہاوہ

عوام کے لئے ایک اور بری خبر، گھی اور تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

سوہاوہ: عوام کے لئے بری خبر گھی اور تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ، 2 دن میں 16 کلوگھی کے کاٹن میں 150 روپے کا اضافہ ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق دو دن میں 16 کلو گھی کے کاٹن میں 150 روپے اضافہ ہوا ہے جبکہ درجہ دوم کا 500 روپے والاگھی510 روپے کا ہو گیا۔ درجہ دوم کا 495 والا گھی 505 روپے فی کلوکاہوگیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button