جہلم

سماجی تنظیم الفلاح کے 30 سال مکمل ہونے پر پروقار تقریب 27 اکتوبر کو منعقد ہو گی

جہلم: ضلع جہلم کی معروف سماجی تنظیم الفلاح کے30 سال مکمل ہونے پر الفلاح کمیونٹی سنٹر قائد اعظم محمد علی جناح ہال میں ایک پروقار تقریب کا اہتمام 27 اکتوبر2018 ء بروز ہفتہ بوقت3بجے دوپہر ہو گا جس میں تنظیم الفلاح کی 30 سالہ کارکردگی، خطبہ استقبالیہ اور تقریب تقسیم اسنادہو گی جس میں معززین علاقہ کے ساتھ ساتھ سماجی تنظیموں کے عہدیداران، ممبران بھی شرکت کرکے سماج کاروں کا مان بڑھائیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button