دینہ

ضلع جہلم میں گرانفروشوں کے خلاف کارروائیاں، متعدد دوکانداروں کو 3 لاکھ 80 ہزار روپے جرمانہ

دینہ: ضلعی انتظامیہ عوام کو مہنگائی سے نجات دلانے کے لئے ضلع بھر میں گرانفروشوں کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر قانونی کارروائی کا عمل جاری رکھے ہوئے ہے تاکہ کوئی دکاندار اشیاء ضروریہ کے مقررہ نرخوں سے زائد قیمت وصول کر کے عوام کا استحصال نہ کر سکے۔

ڈپٹی کمشنر نعمان حفیظ کی ہدایت پر جہلم اور تحصیلوں میں اسسٹنٹ کمشنرز اور سپیشل پرائس مجسٹریٹس نے ماہ جنوری میں اب تک 3037 چھاپے مارکر 520 خلاف ورزیاں پکڑی ہیں، جس پر گراں فروشوں کو مجموعی طور پر 3 لاکھ 80 ہزا رپانچ سو روپے کے جرمانے کئے گے ہیں جبکہ کوئی ایف آئی آر درج نہیں ہوئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button