جہلم

تحریک عظمت قرآن جہلم کے ضلعی نگران فرحان نقشبندی کے بڑے بھائی وفات پا گئے

جہلم: تحریک عظمت قرآن جہلم کے ضلعی نگران فرحان نقشبندی کے بڑے بھائی کوئٹہ میں رضائے الٰہی سے وفات پا گئے۔

مرحوم کی نماز جنازہ کوئٹہ کے مقامی جنازہ گاہ میں ادا کی گئی، تحریک عظمت قرآن جہلم کے ممبران نے نگران جہلم کے بھائی کی وفات پر اظہار افسوس کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت کے لیے دعا کی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button