کھیوڑہ

ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہونے والے پنڈدادنخان کے نوجوان عمران کو سپرد خاک کر دیا گیا

تحصیل پنڈدادنخان شہر کی ہر دل عزیزنوجوان شخصیت چوہدری عمران عرف مانا روڈ ایکسیڈنٹ میں انتقال کر گئے نوجوان شخصیت کے انتقال کی خبر ملتے ہی پنڈدادنخان شہر کی فضا سوگوار ہو گئی اور ہر آنکھ اشکبار ہو گئی مرحوم کے نمازجنازہ میں ضلع بھر سے سیاسی سماجی صحافتی و دیگر تمام مکاتب فکر کے لوگوں نے شرکت کی تفصیلات کے مطابق پنڈدادنخان شہر کی ہر دلعزیز شخصیت نوجوان محمد عمران عرف مانا کا نماز جنازہ شان اسلام عید گاہ میں پڑھایا گیا مرحوم کا نماز جنازہ معروف عالم دین مولانا قاری قیام الدین نے پڑھایانمازجنازہ میں ضلع بھر سے شرکت کرنے والی سیاسی سماجی و صحافتی و دیگر شخصیات میں معروف عالم دین حضرت مولانا قاری قیام الدین سابق امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری عابد اشرف جوتانہ نوابزادہ راجہ مطلوب مہدی سابق ایم این اے و رہنما مسلم لیگ ن سابق امیدوار ایم پی اے چوہدری نذر حسین گوندل چوہدری زبیر جمیل جنرل سیکرٹری انجمن تاجران سابق تحصیل ناظم راجہ افتخار احمد شہزاد سابق امیدوار صوبائی اسمبلی و رہنما مسلم لیگ ن راجہ جواد جالپ سابق امیدوار صوبائی اسمبلی و رہنما پی ٹی آئی چوہدری طاہر آصف معروف سماجی شخصیت مرزا غلام حسن نمبردار راجہ قاسم علی خان سابق چیئرمین ضلع کونسل جہلم چوہدری اختر آرائیں صدر تحصیل پریس پنڈدادنخان ملک ظہیر اعوان آف ٹوبہ ڈاکٹر سید ارشد بخاری حکیم سید اختر علی شاہ سمی خان انچارج پاسپورٹ آفس ملک آصف کھوکھر ملک باصر کھوکھر فوکل پرسن چوہدری فواد حسین عبدالاحد احمد گوندل ڈائریکٹر دارارقم سکولز مدثر ملک کھیوڑہ سید اسد بخاری پروفیسر نیاز اعوان ملک نئیر اعوان میاں اطہر عمران ملک عرفان اعجاز سابق امیدوار صوبائی و رہنما مسلم لیگ ن راجہ وقاص وکی خواجہ شفقت حاجی طاہر ارشاد خواجہ امجد چوہدری رفیق افضل بٹ سابق کونسلر ملک عبدالقیوم حافظ سویٹ ملک خرم قیوم عابد قریشی ہرن پور امجد قیصر مغل ملک مصطفی مٹھو رہنما پی ٹی آئی راجہ محسن کھوکھر سابق چیئرمین یوسی ہرن پور حاجی عبدالروف خان بلوچ سابق ناظم یوسی گولپور مسعود خان بلوچ مرزا محکم دین چوہدری اقراربلا سابق کونسلر خواجہ توکل حسین سابق وائس چیئرمین خواجہ سمی فوکل پرسن چوہدری فواد ڈاکٹر نصیر احمد کھنڈوعہ سابق چئیرمین یوسی گولپور چوہدری فیصل چوہدری زاہد ریاض مجاہد گجر واجد ریاض ملک خالد سابق چیف سیکورٹی آفیسر آئی سی آئی ملک سبحانی کھیوڑہ ملک اشرف معروف بزنس مین حاجی محمد ریاض ملک سعادت سعدی رشید بٹ رہنما پیپلز پارٹی چوہدری شاہد آصف سابق کونسلر خواجہ شکیل احمد صدر انجمن تاجران خواجہ ناصر سابق امیدوار سٹی ناظم پنڈدادنخان چوہدری اسد بشیر للہ سابق چیئرمین یوسی للہ ساجد ٹلوانہ یونس شہباز چوہدری یامین باگڑی سابق چیئرمین چوہدری سلیم باگڑی وسیم وصی شاہد بگوان سابق کونسلر راجہ مدثر حیات راجہ ابوبکر رہنما مسلم لیگ ن چوہدری شفقت بلال گوندل سابق چیئرمین یوسی ساووال راجہ ناصر رہنما مسلم لیگ ن ہرن پورفاروق سونو تحصیلدار آفس ملک طارق رہنما مسلم لیگ ن کھیوڑہ ملک آصف بلا سابق کونسلر اور ان کے علاوہ ضلع بھر سے تمام مکاتب فکر کے لوگوں نے نماز جنازہ میں شرکت کی اور مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button