جہلم

جہلم پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، ایک ملزم اسلحہ سمیت گرفتار

جہلم: شاکر حسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر سماج دشمن عناصر کے خلاف جہلم پولیس کا کریک ڈاؤن جاری، ناجائز اسلحہ رکھنے والا 1ملزم گرفتار پسٹل30بور معہ روندز برآمد، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

تفصیلات کے مطابقSIعاطف یونس نے دوران گشت کارروائی کرتے ہوئے ملزم شیر افضل عرف شیری ولد مشتاق احمد سکنہ خلاص پور جہلم سے پسٹل30بور معہ 14روندز برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button