دینہ

پنجاب پٹرولنگ چک اکا نے دوران ماہ 300 موٹرسائیکلوں کو بند اور 4 مقدمات درج کروائیں

دینہ: پنجاب پٹرولنگ چک ا کا نے دوران ماہ حسب الحکم ایڈیشنل انسپکٹر جنرل آف پنجاب ہائی وے پولیس امجد جاوید سلیمی اور خصوصی ہدایات ایس ایس پی پٹرولنگ راولپنڈی محمد یوسف ملک 300موٹر سائیکل بدون کاغذات تھانہ جات میں بند کروائے جبکہ مختلف جرائم میں 4ایف آئی آر بھی درج رجسٹر کروائیں۔

انچارج پٹرولنگ پوسٹ چک اکا سب انسپکٹر عاصم آزادنے بتایا کہ پٹرولنگ پوسٹ کا مقصد عوام کی جان ومال کی حفاظت اور عوام کی بروقت مدد کرنا ہے اور پٹرولنگ پولیس عوام کی حفاظت کیلئے کوشاں ہے ،پوسٹ ہذا پر افسران و ملازمان کی پیشہ ورانہ مہارتوں کو فروغ دینے کے لئے افسران بالا کے حکم پر اسپیشل کورس بھی کروایا گیا ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button