جہلم

ایس ایل ایس کالج UK میرج انگلش ٹیسٹ کا پاکستان میں سب سے بہترین ادارہ ہے۔ عریشہ شاہد

جہلم: SLSکالج، UKمیرج انگلش ٹیسٹ کا پاکستان میں سب سے بہترین ادارہ ہے۔ میں نے کراچی میں دومرتبہ کلاسز لے کر ٹیسٹ دیا لیکن کامیاب نہ ہو سکی، کسی نے ہمیں SLSکا بتایا کہ ان کا رزلٹ بہت اچھا ہوتا ہے۔ میں نے کراچی سے آن لائن کلاسزایم ڈی SLSسرفراز ملک سے لیں اور SLSکالج کی طرف سے پہلی ہی مرتبہ ٹیسٹ دینے پر پاس ہو گی۔

ان خیالات کا اظہار کراچی سے تعلق رکھنے والی SLSکالج کی سٹوڈنٹ عریشہ شاہد نے ٹیسٹ میں کامیاب ہونے پر کیا، UKمیرج A1انگلش ٹیسٹ پاکستان کے تمام سینٹرز اسلام آباد، لاہور اور کراچی ہوا۔ اس ٹیسٹ میں بھی پاکستان کے مختلف شہروں سے امیدواروں نے شرکت کی ۔

کراچی کی عریشہ شاہد ،سیالکوٹ کی آمینہ محمود ، مالاکنڈ سے تعلق رکھنے والی وجیہ نومان ، فائز ہ عثمان (سرائے عالمگیر)، صنم اظہر(جہلم) ، سائرہ ارشد (شاہدرہ)، عائشہ احمد ( جہلم) ، ساجدمحمود۔(جہلم ۔گھرمالہ) نے یو کے آئلز لائف سکلز UKمیرج انگلش ٹیسٹ میں مطلوبہCEFRلیول A1حاصل کر کے کامیابی حاصل کی۔91 مرتبہ اس ٹیسٹ میں SLSکا رزلٹ 100%رہ چکا ہے اور SLSکی ایک سٹوڈنٹ نے سٹوڈنٹ ویزہ کیلئے آئلز ٹیسٹ میں 8.5بینڈز حاصل کیئے جو پاکستان بھر میں Highestبینڈز تھے۔

SLSیوکے میرج انگلش ٹیسٹ کا سب سے بڑا ، پرانااور سب سے اچھا رزلٹ دینے والا ادارہ ہے اسی لیئے نہ صرف پاکستان بھر سے بلکہ ہمسایہ ممالک سے بھی لوگ SLSکالج سے آن لائن ٹریننگ حاصل کر کے کامیابی حاصل کرتے ہیں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button