دینہویڈیوز

کورونا لاک ڈاؤن؛ چوہدری خالد کی جانب سے 100 مستحق خاندانوں میں راشن کی تقسیم

دینہ: کورونا وائرس کے خدشات کی وجہ سے جہاں عام آدمی کی زندگی متاثر ہو چکی ہے اور حکومت پاکستان اقدامات کر رہی ہے وہاں تحصیل دینہ کی یونین کونسل لدھڑ کے علاقہ بڑل منگلا کی معروف سماجی و سیاسی شخصیت چوہدری خالد کی طرف سے مختلف ٹیمیں تشکیل دیں جو گھر گھر جا کر مستحق 100 خاندانوں میں آٹا چینی گھی دالیں چاول کی تقسیم کر رہی ہیں۔ اس موقع پر چوہدری خالد نے چوہدری ہاؤس بڑل میں جہلم اپڈیٹس سے خصوصی بات چیت بھی کی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button