تارکین وطن

نبی پاک ﷺ کی سیرت کو اپنائے بغیر دونوں جہانوں میں کامیابی ناممکن ہے۔ مولانا عمران قادری

تھیگو: والدین کی خدمت کو اپنے اوپر واجب رکھو،نبی پاک ﷺ کی سیرت کو اپنائے بغیر دونوں جہانوں میں کامیابی ناممکن ہے۔

ان خیالات کا اظہار مرکزی نگران عاشورہ دعوت اسلامی مولانا عمران قادری عطاری نے کوریا کے شہر تھیگو میں دعوت اسلامی کے زیر اہتمام ایک روزہ سنتوں بھرے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔

عمران قادری اپنے بین الاقوامی دورے پر ہے اور مسلسل کوریا کے تین شہروں میں اجتماع سے خصوصی خطاب کرچکے ہیں۔گزشتہ روز تھیگو سٹیAWہوٹل میں ایک عظیم الشان سنتوں بھرا اجتماع منعقد کیا گیا ۔جس کا اہتمام دعوت اسلامی تھیگو و دیگر عہداران نے کیا۔


متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button