حضرت سخی سائیں گلزار حسین مستانہ کا 23 واں عرس مبارک 4,5 اپریل کو پنڈدادنخان میں منعقد ہو گا

0

کھیوڑہ: حضرت سخی سائیں گلزار حسین مستانہ کا 23 واں عرس مبارک 4,5 اپریل بروز بدھ جمعرات بمقام پنڈدادنخان میں منعقد ہو گا ۔

تفصیلات کے مطابق پنڈدادنخان میںحضرت سخی سائیں گلزار حسین مستانہ کا 23 واں عرس مبارک 4,5 اپریل بروز بدھ جمعرات کو منعقد ہو گا عرس مبارک کی تقریبات صاحبزادہ شوکت حیات ایڈووکیٹ کی سربراہی میں منعقد ہونگی۔

اس موقع پر محافل ذکر و نعت ،قوالی اور دربار عالیہ کو غسل دیا جائے گا اور چادر پوشی ہو گی اور ڈویژن بھر سے آئے ہوئے بیلوں کی دوڑ ہو گی اور مریدین کے لیے لنگر کا خصوصی اہتمام کیا جائے گا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.