کھیوڑہ

کھیوڑہ کے معروف بزنس مین حاجی عبدالجلیل کھوکھر کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئیں

کھیوڑہ کے معروف بزنس مین حاجی عبدالجلیل کھوکھر کی والدہ ماجدہ رضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں، نماز جنازہ میں شہر بھر سے سیاسی سماجی و مذہبی شخصیات نے شرکت کی ۔

تفصیلات کے مطابق کھیوڑہ کے معروف بزنس مین حاجی عبدالجلیل کھوکھر کی والدہ ماجدہ رضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں، مرحومہ کا نماز جنازہ پیر سید وصف شاہ نے پڑھائی ۔

نماز جنازہ میںملک آصف کھوکھر،ملک باصر کھوکھر چوہدری اختر آرائیں صدر تحصیل پریس کلب پنڈدادنخان ،چیئرمین ایکشن کمیٹی تحصیل پریس کلب پنڈدادنخان سید اسد علی بخاری، ملک ظہیر اعوان ٹوبہ ،ملک نئیر اعوان،طاہر ارشاد،ملک نعیم وگڑا مائن منیجر پی ایم ڈی سی، مہر عبدالرشید نمبردار، عبدالاحد احمد گوندل ڈائریکٹر دارارقم سکولز، ملک رمضان، چیئرمین تحصیل پریس کلب پنڈدادنخان حکیم سید اختر علی بخاری، ملک محمد اجمل، رمضان کھوکھر،ملک فیصل عباس چیئرمین میونسپل کمیٹی کھیوڑہ ، ملک شوکت حیات وائس چیئرمین میونسپل کمیٹی کھیوڑہ، ملک مصدق حسنین اسلم سابق چیئرمین کھیوڑہ،ملک اعجاز حسنین اسلم کونسلر، راجہ غلام اصغر چیف آرگنائزرپی ایم ڈی سی مائینر یونین، حاجی ملک سجاد آصف جنرل سیکرٹری پی ایم ڈی سی مائینر یونین،مرزا ضمیر اپوزیشن لیڈر مائینر یونین،

راجہ نوید نیدی ، فضل خان پٹھان معروف بزنس مین، ملک عبدالحفیظ،مہر مرتضی، ملک سلیم اعوان رہنما پی ٹی آئی، ملک عبید انور رہنما پی ٹی آئی ،راجہ حیدر حیدری،حاجی اعجاز احمد ملک نائب امیر ضلع و امیدوار ایم پی اے جماعت اسلامی، حاجی ریاض پنڈدادنخان، ملک طارق مسلم لیگی رہنما،ڈاکٹر عابد صدیق ریحان سابق ناظم، ڈاکٹر ثاقب،مرزا طفیل،محمد بھولا،ملک لطیف معروف بزنس مین،مرزا مصدق،ملک اعظم کریلا ،ملک سلیم اصغر رہنما پی ٹی آئی،راجہ یونس ، خالد فاروق اسسٹنٹ منیجر اکاونٹ، حاجی محمد افتخار چیف سروئیر، ہدایت اللہ اسسٹنٹ منیجر،محمد محسن اسسٹنٹ منیجر،

حاجی مرزا نوید انجم اسسٹنٹ سی ایم پی ایم ڈی سی ،ملک خالد جنرل سیکرٹری پی ایم ڈی سی ورکر یونین، ملک حفیظ صدر پی ایم ڈی سی ورکر یونین،ملک خالد سابق چیف سیکورٹی آفیسرآئی سی آئی ،مرزا دلداد حسین،سلیم اختر کھوکھر سابق وائس چیئرمین،محمد نذیر بھٹی،ملک سفیر اجمل،ملک شاہین صدر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ،راجہ سہیل ، راجہ شفقت اقبال معروف بزنس مین، ڈاکٹر صابر حسین، ملک علی اصغرکونسلر، ملک زاہد کونسلر،حاجی عابد ملک کونسلر،ملک غلام علی سابق کونسلر،ملک سعادت محمود اعوان، عمر خان پٹھان،حاجی صدیق کونسلر،،محمد اشرف سہگل کونسلر،

غلام شبیر پی ٹی آئی کونسلر،ملک فیصل پی ٹی آئی کونسلر، ملک عمران مانی کونسلر، مہر تصور کونسلر، ملک قمر کونسلر،ملک امین بلدیہ کھیوڑہ، حاجی محمد سلیمان اسسٹنٹ سی او کھیوڑہ ،حاجی راجہ انار کونسلر، محمد رفیق میونسپل کمیٹی کھیوڑہ ،شعیب کھوکھر،ثاقب رسول پی ٹی آئی، ملک امتیاز حسین سابق نائب ناظم،ملک سجاد احمد،اور ان کے علاوہ تحصیل بھر سے سیاسی ،سماجی و مذہبی شخصیات نے نماز جنازہ میں بھر پور شرکت کی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button