جہلم

ڈی پی او جہلم 23 جون کو تھانہ صدرمیں کھلی کچہری لگائیں گے

جہلم: انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کے ویژن کے مطابق انصاف عوام کی دہلیز پر کیپٹن (ر) عامر خان نیازی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم 23 جون بروز جمعرات دن ایک بجے تھانہ صدر میں کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے۔

کھلی کچہری میں سائلین اپنے مسائل کے حل کے لیے اوقات کی پابندی کرتے ہوئے تشریف لائیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button