سوہاوہ

پٹرولنگ پولیس کی کامیاب کارروائیاں، اشتہاری گرفتار، متعدد موٹر سائیکل تھانے میں بند

سوہاوہ: پٹرولنگ پوسٹ شاہ کی لس کی کامیاب کارروائیاں، اشتہاری گرفتار، متعدد موٹر سائیکل تھانے میں بند کر دیئے گئے۔

تفصیلات کے مطابق پٹرولنگ پوسٹ شاہ کی لس کی ایس ایس پی پٹرولنگ ملک محمد یوسف کی ہدایت پر انچارج چوکی محمد شفیق نے دوران گشت و ناکہ بندی تھانہ سوہاوہ کے اشتہاری محمد کامران کو گرفتار کر کے پولیس تھانہ سوہاوہ کے حوالے کیا جبکہ دو سو سے زائد موٹر سائیکل سواروں کے خلاف بغیر کاغذات اور نمبر پلیٹ سفر کرنے پر تھانہ میں بند کیا جبکہ تیز رفتار ی اور اوور لوڈنگ کرنے والے پانچ ڈرائیوروں کے خلاف تھانہ میں مقدمہ درج کروایا ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button