منگلا

منگلا پولیس کی کارروائی، دورانِ گشت ملزم سے شراب برآمد، ملزم گرفتار

دینہ : پولیس کی کارروائی ،دورانِ گشت ملزم سے 3بوتل شراب برآمد، ملزم گرفتار، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پولیس تھانہ منگلا کینٹ کے بشیر احمد اے ایس آئی نے دورانِ گشت ملزم رفاقت مسیح ولد رشید مسیح سکنہ محلہ منگلا کالونی جہلم سے 3بوتل شراب برآمد کر لی اور ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close