پنڈدادنخان

DSP پٹرولنگ پولیس افتخار احمد کو ریٹائرمنٹ کے موقع پر ڈی پی او جہلم سید حماد عابد نے شیلڈ سے نوازا

پنڈدادنخان: ایس پی اورڈی ایس پی پٹرولنگ پولیس افتخار احمد کو ریٹائرمنٹ کے موقع پر ڈی پی او جہلم سید حماد عابد نے شیلڈ سے نوازا۔
تفصیلات کے مطابق جہلم میںڈی ایس پی پٹرولنگ پولیس افتخار احمدکی ریٹائرڈ منٹ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈی پی او جہلم کیپٹن (ر)سید حماد عابد ،SP انوسٹی گیشن جہلم گلفام ناصر ،صابر حسین DSP/HQ، سلیم اکبر، DSP/PHP شاہد صدیق و دیگر نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔
اس موقع پر ڈی پی او جہلم کو سلامی بھی پیش کی گئی۔ ڈی پی او جہلم سید حماد عابد نے افتخار احمدکو ریٹائر منٹ کے موقع پر شیلڈ سے نوازتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button