پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال

مصدقہ کیسز
64,028
+2,801 (24h)
اموات
1,317
+57 (24h)
صحت یاب
22,305
34.84%
زیر علاج
40,406
63.11%
پنڈدادنخاناہم خبریں

فواد چوہدری نے پنڈدادنخان کے نواحی علاقہ ڈھڈی تھل میں موبائل ہسپتال کا افتتاح کر دیا

پنڈدادنخان: وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین نے موبائل ہسپتال کا افتتاح کر دیا۔

موبائل ہسپتال ڈھڈی تھل میں کام کرے گا، دو بیڈ پر مشتمل جدید ہسپتال میں تمام بنیادی سہولتیں دستیاب ہیں۔

افتتاح کی تقریب میں وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کے ہمراہ سی ہیلتھ ڈاکٹر وسیم، اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان، ایس ڈی پی او سیلم خٹک سمیت سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔

اہل علاقہ کی طرف سے وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کو موبائل ہسپتال کی فراہمی پر خراج تحسین کیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close