الیکشن کے بعد ایس ایچ اوز کی واپسی، ضلع جہلم کے تھانوں میں تعینات کر دیا گیا

0

جہلم: الیکشن کے بعد ایس ایچ اوز کی واپسی، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سید مصطفی تنویر نے انسپکٹر ملک آصف اقبال کو ایس ایچ او تھانہ صدر، سب انسپکٹر چوہدری الیاس کوایس ایچ او تھانہ منگلا،انسپکٹر فیصل منظور کوایس ایچ او تھانہ سول لائن،انسپکٹرعمران بیگ کوایس ایچ او تھانہ سٹی،رانا زائد کوایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف،انسپکٹرغلام عباس شاہ کوایس ایچ او تھانہ چوٹالہ،سب انسپکٹرچوہدری افضل کوایس ایچ او سوہاوہ، سب انسپکٹرغفور بٹ کوایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اورامیر خان کوایس ایچ او للِہ تعینات کر دیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.