راجہ محمد افضل خان کی سیاسی و سماجی شخصیت ملک آصف کھوکھر کی رہائش گاہ آمد

0

کھیوڑہ: بزرگ مسلم لیگی رہنما و سابق سینیٹر راجہ محمد افضل خان کی کھیوڑہ کی سیاسی سماجی و صحافتی شخصیت ملک آصف کھوکھر کی رہائش گاہ پر آمد، سابق سینیٹر کے ہمراہ سیاسی سماجی صحافتی شخصیات نے بھی شرکت کی ۔

تفصیلات کے مطابق بزرگ مسلم لیگی رہنما و سابق سینیٹر راجہ محمد افضل خان نے کھیوڑہ کی سیاسی سماجی و صحافتی شخصیت ملک آصف کھوکھر کی صاحبزادی کی شادی بخیرعافیت سے ہونے پر مبارک باد دی اور صاحبزادی کے لیے نیک دعاوں کا اظہار کیا۔

اس موقع پرسابق سینیٹر راجہ محمد افضل خان کے ہمراہ چوہدری شفقات صدر تحصیل بار کونسل پنڈدادنخان راجہ وسیم نمبردار حکیم سید اختر علی بخاری چیئرمین تحصیل پریس کلب پنڈدادنخان ملک مصدق حسنین اسلم سابق چیئرمین کھیوڑہ عبدالاحد احمد گوندل ڈائریکٹر دارارقم سکولز ملک باصر کھوکھر سماجی شخصیت کھیوڑہ و دیگر لوگ شریک تھے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.