دینہ

چیئرمین واپڈا کی نکودر آمد، وائس چیئرمین یوسی لدھڑ کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

دینہ: چیئرمین واپڈا جنرل ریٹائرڈ مزمل حسین کی دینہ نکودر آمد،یونین کونسل لدھڑ کے وائس چیئر مین چوہدری امجد حسین کی والدہ کی وفات پر اظہار افسوس کیا اور مرحومہ کی درجات بلندی کے لئے دعاکی ۔

تفصیلات کے مطابق چیئر مین واپڈا جنرل ریٹائرڈ مزمل حسین کی دینہ کے نواحی علاقہ نکودر میں یونین کونسل لدھڑ کے وائس چیئر مین چوہدری امجد حسین کی رہائش گاہ آمد ہوئی، جنرل مزمل حسین نے چوہدری امجد کی والدہ کی وفات پر ان سے اظہار تعزیت کی اور مرحوم کی درجات بلندی کی دعا کی ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button