سوہاوہ

سوہاوہ میں چلتی ٹرین سے مسافر گر گیا، 27 سالہ نوجوان شدید زخمی

سوہاوہ: راولپنڈی سے لاہور جانے والی ٹرین کے دروازے میں کھڑا 27سالہ نوشیروان ساکن لالہ موسی سوہاوہ ریلوے اسٹیشن سے چند فرلانگ پیچھے ہاتھ چھوٹنے سے نیچے گر گیا جسے مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا جسے ایمرجنسی میں فوری طبی امداد دی گئی ۔

زخمی کے سر پر شدید چوٹیں آئیں اور بازو کی ہڈی ٹوٹ گئی، پولیس تھانہ سوہاوہ نے بھی موقع پر پہنچ کر قانونی کارروائی کی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button