دینہ

قلعہ روہتاس کے قریب رکشہ بے قابو ہو کر الٹ گیا ، 4 بچوں سمیت 8 افراد زخمی

دینہ: قلعہ روہتاس کے قریب رکشہ بے قابو ہو کر الٹ گیا ، 4بچوں سمیت 8 افراد زخمی، ریسکیو 1122 نے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق قلعہ روہتاس کے علاقہ کلری کے قریب رکشہ بے قابو ہو کر کھائی میں جاگرا جس کے نتیجہ میں رکشہ میں سوار 4 بچوں سمیت 8 افراد زخمی ہو گئے۔
زخمیوں کو مقامی لوگوں نے کھائی سے نکالا، ایک ہی خاندان سے تعلق رکھنے والے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button