پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال

مصدقہ کیسز
80,463
+4,065 (24h)
اموات
1,688
+67 (24h)
صحت یاب
28,923
35.95%
زیر علاج
49,852
61.96%
جہلماہم خبریں

جہلم میں معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ، ایک شخص قتل، ایک شدید زخمی

جہلم: تھانہ صدر کی حدود میں معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ، ایک شخص قتل جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا، قتل ہونے والے شخص اور زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کی حدود پرانا کوٹھا میں معمولی تلخ کلامی پر شکیل نامی شخص نے اپنے رشتہ دار ضیاء الحق کو گولی مار کر قتل کر دیا، فائرنگ سے فہد نامی شخص بھی زخمی ہو گیا۔

اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی، زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ قتل ہونے والے شخص کو ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم میں پوسٹ مارٹم کے لئے منتقل کر دیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close