جہلم

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کا مختلف سکولوں کا دورہ، صفائی ستھرائی اور کتابوں کی تقسیم کے انتظامات کا جائزہ لیا

جہلم: ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر محترمہ کوثر سلیم کورونا وائرس کے خطرات کے باوجود تمام ایس او پیز کو مد نظر رکھتے ہوئے سکولوں میں ڈینگی اور کتابوں کی تقسیم کے انتظامات کو دیکھنے کیلئے گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول کھرالہ، گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول پوڑیلہ اور کالا گجراں کا اچانک دورہ کیا اور سکولوں میں صفائی ستھرائی اور کتابوں کی تقسیم کے دوران کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے اقدامات کو چیک کیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button