پنڈدادنخان

پنڈدادنخان پولیس کی کارروائی، ریسکیو 15پر ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع دینے والا گرفتار

پنڈدادنخان پولیس کی کارروائی، ریسکیو 15پر ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع دینے والا گرفتار، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
تفصیل کے مطا بق اسسٹنٹ سب انسپکٹر شفقات احمد تھانہ پنڈدادنخان نے کارروائی کرتے ہوئے ریسکیو 15پر گن پوائنٹ پر واردات کی جھوٹی اطلاع دینے والے ملزم غلام رسول ولد غلام محمد سکنہ دھریالہ جالپ کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button