الحقیق لائنز کلب جہلم کے زیر اہتمام فری میڈیکل و آئی کیمپ 25 نومبر کو پدھری میں منعقد ہو گا

0

ڈومیلی: الحقیق لائنز کلب جہلم کے زیر اہتمام ایک روزہ فری میڈیکل مورخہ 25نومبربروزاتوار کو گورنمنٹ پرائمری سکول ڈھوک مہر وارث پدھری تحصیل سوہاوہ ضلع جہلم میں لگایا جائے گا۔

اس کیمپ میں مردوں،عورتوں،بچوں اور بوڑھوں کے تمام امراض کا اعلاج کیاجائے گا، مستحق افرادکی آنکھوں کاآپریشن بھی مفت کیاجائے گا، اس کے علاوہ مکمل مفت معائنہ اور فری ادویات بھی فراہم کی جائیں گی۔

بڑاگواہ ،تتروٹ،ککرالہ،کوہالی،گتر،دانی دہرہ ججیال سمال،لبانہ ہیل سے دیگر علاقوں کے مکینوں کو اس کیمپ میں شرکت کرکے اپنا علاج مفت کریں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.