جہلم

سب انسپکٹر احسن شہزاد پبلک ریلیشن آفیسر ڈی پی او آفس اور انسپکٹر عبدالطیف انچارج DIB برانچ جہلم تعینات

جہلم: سب انسپکٹر احسن شہزاد پبلک ریلیشن آفیسر ڈی پی او آفس جہلم تعینات ،ان کے پیش رو یاسر ربانی کو SHOدینہ لگا دیا گیا۔

سب انسپکٹر احسن شہزاد بطور انچارج پولیس کینٹ چوکی اپنی خدمات سر انجام دے رہے تھے ،بطور PROجہلم پولیس اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ہے ۔

اسی طرح ایس ایچ او صد ر عبدالطیف کو تبدیل کرکے انچار چ DIBبرانچ تعینات کردیا گیا جبکہ ایس ایچ او پنڈ دادنخان ،ظہیر الدین کو ایس ایچ او صدر جبکہ ملک نثار کو ایس ایچ او پنڈ دادنخان تعینات کردیا گیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button