پنڈدادنخان

پٹرولنگ پولیس للِہ موڑ کی ماہ اپریل میں متعدد گاڑیوں اور 330موٹرسائیکلوں کے خلاف کارروائی

پنڈدادنخان:SSP/PHP راولپنڈی اصرار عباسی کی خصوصی ہدایات پر افتخار احمد چوہدری ڈی ایس پی جہلم کے زیرنگرانی محمد طفیل انچارج پٹرولنگ پولیس للِہ موڑ ماہ اپریل کے دوران 7 تیز رفتار گاڑیاں 1 ناقص CNG سلنڈر والی گاڑی دھواں چھوڑنے والی 7 گاڑیوں کے چالان کیے اور330 موٹرسائیکلوں کو تھانہ پنڈدادنخان میں بند کروا کر ان کے خلاف قانونی کاروائی کی اور30آہستہ چلنے والی غاڑیوں پر یفلیکٹر ٹیپ لگائی کم عمر ڈرئیواروں بچوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button