جہلم

حلقہ LA38 جموں کے ٹکٹ ہولڈر اشرف چغتائی کا اپنے حلقے کے ووٹرز ملاقاتوں کا سلسلہ جاری

جہلم: پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر راہنما اور حلقہ LA38 جموں کے ٹکٹ ہولڈر اشرف چغتائی کا اپنے حلقے کے ووٹروں سے ون ٹو ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔

بہت سے ووٹروں نے اشرف چغتائی سے شکایت کی کہ سابقہ ایم ایل اے اور وزیر ادھر سے منتخب ہو کر عرصہ پانچ سال غائب ہو جاتے ہیں اور حلقے کے مساہل کی طرف بالکل توجہ نہیں دیتے اور جو ہماری آئینی حق ہے ان کو نظر انداز کیا جاتا رہا۔

اشرف چغتائی نے ووٹروں کو یقین دلایا کہ وہ منتخب ھو کر نہ صرف آپ کے مسائل حل کرنے کی کوشش کریں گے بلکہ ملامتوں کے کوٹہ سے ان کے بچوں کو ملازمتیں اور ترقیاتی کاموں پر کام کیا جاے گا۔

اشرف چغتائی جہاں بھی جا رہے ہیں ان کو پذیرائی مل رہی ہے اور دوسری جماعتوں اور کاروباری حضرات ان کو ٹکٹ ملنے کی مبار ک باد دے رہے ہیں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button