جہلم

جہلم پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف ایکشن، 2 ملزمان اسلحہ اور شراب سمیت گرفتار

جہلم: شاکر حسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی کمانڈ میں جہلم پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 2 ملزمان اسلحہ اور شراب سمیت گرفتار، پولیس نے مقدمات درج کر لئے۔

تفصیلات کے مطابق محمد الطاف SIتھانہ سول لائن نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم طلحہ زاہد اقبال ولدزاہد اقبال ساکن شمالی محلہ جہلم سے 5لیٹر شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔

فیاض احمد ASIتھانہ سوہاوہ نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم محمد آکاش ولد محمد ریاض ساکن محلہ عید گاہ سوہاوہ سے پسٹل 30بور برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button