کھیوڑہپنڈدادنخاناہم خبریں

کھیوڑہ میں گھر سے میلاد پر جانے والی نجی سکول کی 2 ٹیچریں غائب

پنڈ دادنخان(نیر اعوان سے) کھیوڑہ سے ایک دن میں دو جوان بہنیں غائب ، دونوں نجی سکول میں ٹیچر تھی، گھر سے میلاد پر جانے کیلئے نکلی اس کے بعد کوئی رابطہ نہیں، والدین میں تشویش۔

تفصیلات کے مطابق کھیوڑہ دو جوان بہنیں غائب ہو گئی علاقے میں تشویش اور خوف و ہراس، بیس سالہ (ا) اور (م) دونوں نجی سکول میں ٹیچر تھی گزشتہ روز گھر سے میلاد پر جانے کیلئے نکلی اس کے بعد کوئی رابطہ نہیں ۔

دن دیہاڑے جوان لڑکیوں کے غائب ہو جانے سے والدین میں تشویش اور خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔

مقامی پولیس نے اغوا کامقدمہ زیر دفعہ 365 بی درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button