دینہ

دینہ پولیس نے 2 ملزمان سے ناجائز اسلحہ اور روند برآمد کر کے مقدمات درج کر لئے

دینہ: پولیس نے دورانِ ریمانڈ 2ملزمان سے 2پسٹل اور 5روند برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔

تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ دینہ کے اے ایس آئی محمد اعظم نے دورانِ ریمانڈ ملزم اعجاز احمد عرف ججی ولد محمد بشیر سکنہ کوٹلہ مادھورام ضلع اوکاڑہ سے 30بور پسٹل اور 3روند جبکہ دوسرے ملزم الیاس مسیح ولد نواب مسیح سکنہ قلعہ ورکاں ضلع شیخو پورہ سے 30بور پسٹل اور 2روند برآد کر لئے اور دونوں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button