شیخ الحدیث مولانا حبیب الرحمن 17 دسمبر کو جامعہ حنفیہ جہلم میں اصلاحی خطاب کریں گے

0

جہلم شہر کی قدیم علمی و روحانی درسگاہ جامعہ حنفیہ مدنی محلہ جہلم میں 17 دسمبر کو بعد ازنماز عشاء ملک کے نامور عالم دین خلیفہ مجاز حضرت قاضی مظہر حسین ؒ تحریک خدام اہلسنت والجماعت صوبہ سندھ کے امیر شیخ الحدیث مولانا حبیب الرحمن سومرو مدظلہ کا خصوصی خطاب ہوگا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.