عید کی خوشیوں میں غریب اور مستحق افراد کو نہ بھو لیں ۔چوہدری غلام جعفر

0

دینہ: عید خو شی کا تہوار ہے اور خوشیاں با نٹنے سے بڑھتی ہیں عید کی خو شیوں میں غریب اور مستحق افراد کو نہ بھو لیں جو آپ کی مدد او ر تعاون کے منتظر ہیں ۔

ان خیا لا ت کا اظہار ضلع جہلم کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری غلا م جعفر آف دھنیالہ نے اپنے ایک اخبا ری بیان میں کیا ۔انھوں نے کہا کہ عید کے مو قع پر اکثر لو گ دکھا وے میں ہزاروں،لا کھوں خر چ کر دیتے ہیں لیکن کسی کی مدد کر نے کی زحمت نہیں کر تے ۔دکھا وے او ر ایک دوسرے کو نیچا دکھا نے کی دوڑ میں اتنے مگن ہو تے ہیں کہ حقو ق العباد کو یکسر فرا موش کر دیتے ہیں۔

انھوں نے کہا کہ عید کے مو قع پر غریبوں ،مسکینوں ،یتیموں او ر سفید پوش افراد کی مدد کریں تا کہ وہ بھی عید کی خو شیوں میں شریک ہو سکیں ،کسی کی مدد سے ملنے والا سکون لفظوں میں بیان کر نا مشکل ہے یہ وہ عمل ہے جس سے نہ صرف آپ کی دنیا بلکہ آخرت بھی سنور جا تی ہے ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.