جہلماہم خبریں

آزاد کمشنر الیکشن ؛ حلقہ ایل اے 39 جموں 6، مسلم لیگ ن نے جہلم سے میدان مار لیا

جہلم: آزاد کمشنر الیکشن ؛ حلقہ ایل اے 39 جموں 6، مسلم لیگ ن نے جہلم سے میدان مار لیا۔

تفصیلات کے مطابق ضلع جہلم میں حلقہ ایل اے39جموں6کے تمام 27پولنگ اسٹیشنوں کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ جاری کر دیا گیا۔

تمام پولنگ اسٹیشنوں کےغیر حتمی و غیر سرکاری نتیجے کے مطابق مسلم لیگ ن کے امیدوار راجہ صدیق کامیاب ہوئے ہو گئے۔

مسلم لیگ (ن) کے امیدوار راجہ محمد صدیق نے 1485ووٹ جبکہ تحریک انصاف کی امیدوار ڈاکٹر نازیہ نیاز نے 1278ووٹ لئے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button