دینہ

دینہ کے قریب کار اور 2 موٹرسائیکلوں کی ٹکر، 3 نوجوان شدید زخمی

دینہ کےعلاقہ نٹائن کے قریب کار اور دو موٹرسائیکلوں میں تصادم ہوا جس کے نتیجہ میں تین نوجوان شدید زخمی ہوگئے۔

اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 موقع پر پہنچ گئی، تینوں نوجوانوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا، حادثہ میں زخمی ہونے والے شازیب نامی نوجوان کی حالت انہائی تشویشناک بتائی جاتی ہے جسے راولپنڈی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button