دینہ

دینہ پولیس کی کارروائی، ناجائز اسلحہ اور روند برآمد، ملزم گرفتار

دینہ:پولیس تھانہ دینہ نے کاروائی کے دوران ملزم سے 30بور پسٹل اور روند برآمد کر کے ملزم کو گرفتارکر لیا ۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پولیس تھانہ دینہ کے اے ایس آئی نذر محمد نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم تبارک علی ولد وارث علی سکنہ نٹائن سے 30بور پسٹل بمعہ 3روند برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button