جہلم

ملک محمد صادق آف یوکے کی خصوصی کاوش، جہلم میں مزید 2 پراجیکٹ مکمل

جہلم: ملک محمد صادق آف یوکے کی خصوصی کاوش ،ٹریفک دفتر کے ساتھ خالی پلا ٹ کو صاف کرکے خوبصور ت پارکنگ بنادی۔

اب بارش کی صورت خالی پلاٹ میں پانی کھڑا نہیں ہوتا ،کلین اینڈ گرین پاکستان کے تحت اس پلاٹ کو صا ف بنادیا گیا۔

ملک محمد صادق آ ف یوکے نے بتایا کہ اے ڈی سی جی جہلم کے خصوصی تعاون سے جہلم کچہری میں جہاں سے اشٹام فروش اٹھائے گئے ہیں وہاں گرین پاکستان کے تحت خوبصور ت پودے لگائے گئے ہیں جو ہر آنے والے شخص کو اپنی جانب کھینچتے ہیں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button