پنڈدادنخاناہم خبریں

پنڈدادنخان میں مکان کی چھت گر گئی، ایک شخص معمولی زخمی

پنڈدادنخان میں مکان کی چھت گر گئی، ایک شخص معمولی زخمی، ریسکیو 1122 نے زخمی کو طبی امداد دی۔

تفصیلات کے مطابق محلہ کوٹ سلطان میں مکان کی بوسیدہ چھت بارش کی وجہ گر گئی، چھت گرنے سے محمد امیر ولد محمد زمرد عمر 49 سال، سکنہ محلہ کوٹ سلطان زخمی ہو گیا۔

ریسکیو 1122 پنڈدادنخان سٹاف نے موقعہ پر پہنچ کر ابتدائی طبی امداد دی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button