پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال

مصدقہ کیسز
76,398
+3,938 (24h)
اموات
1,621
+78 (24h)
صحت یاب
27,110
35.49%
زیر علاج
47,667
62.39%
پنڈدادنخان

پنڈدادنخان میں سپیئر پارٹس کی دوکان میں آتشزدگی، ایک شخص زخمی، ہسپتال منتقل

پنڈدادنخان: سپیئر پارٹس کی دوکان میں آتشزدگی، ایک شخص زخمی، زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا، قیمتی سامان جل کر خاکستر ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق ریلوے روڈ لاری اڈا کے قریب عمران سپیئر پارٹس کی دوکان میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ بھڑک اٹھی، ریسکیو 1122 پنڈدادنخان سٹاف نے بروقت رسپانس کرتے ہوئے 8 منٹ میں بھڑکتی ہوئی آگ پر قابو پا لیا۔
آگ کی زد میں آ کر ایک شخص احسن ولد خالد عمر 17 سال زخمی ہو گیا جسے ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پنڈدادنخان شفٹ کر دیا گیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close