جہلماہم خبریں

الیکشن 2018؛ عمران خان کا 7جولائی کو جہلم میں جلسہ منسوخ کر دیا گیا

جہلم: پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا الیکشن 2018 ء کے حوالے سے 7جولائی کو منعقد ہونے والا جلسہ منسوخ کر دیا گیا۔

ذرائع پی ٹی آئی کے مطابق جلسہ عمران خان کی مصروفیات کی بنا کر منسوخ کیا گیا، عمران خان کے جہلم میں جلسہ کیلئے نئی تاریخ کا اعلان کا بعد میں کیا جائے گا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button