پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال

مصدقہ کیسز
57,705
+1,356 (24h)
اموات
1,197
+30 (24h)
صحت یاب
18,314
31.74%
زیر علاج
38,194
66.19%
پنڈدادنخان

چوہدری جنگ باز خان کی زوجہ محترمہ اور چوہدری شہباز خان کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئیں

پنڈدادنخان (نور چغتائی سے) چوہدری جنگ باز خان کی زوجہ محترمہ، چوہدری شہباز خان کی والدہ ماجدہ اور گو لڈ میڈلسٹ قاری محمد مشتاق انور ،چوہدری مختار احمد کی ساس حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئیں، مرحومہ کو نماز جنازہ للِہ میں ادا کر کے سپرد خاک کر دیا گیا۔

نماز جنازہ میں چوہدری نوشیر وان مسوال،چوہدری دلاور خان للِہ، وائس چیرمین یونین کونسل للِہ چوہدری اکرام،نور حسین چغتائی، صابر خان رانجھا،محمد سلیم اختر،راجہ محمد ظریف ،حاجی محمد سرور، ڈاکٹر سعید، ڈاکٹر ملک محمد شمشیر،ڈاکٹر فہیم، ڈاکٹر چوہدری ریاض للِہ سمیت تمام مکاتب فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close