جہلم

محکمہ صحت جہلم کے زیر اہتمام 5 دسمبر کو ہیپاٹائٹس سے بچاؤ اور حفاظتی تدبیر بارے آگاہی سیمینار منعقد ہو گا

جہلم: جمعرات پانچ دسمبرکو محکمہ صحت جہلم کی جانب سے ہپاٹائٹس سے بچاؤ اور حفاظتی تدبیر بارے آگاہی واک اور سیمینار صبح 11 بجے از دفتر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم وائے کراس چوک میں منعقد ہوگی۔
واک اور سیمینار میں سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر وسیم اقبال، ضلعی افسران، سول سوسائٹی کے عمائدین و ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف سمیت دیگر افراد شرکت کریں گے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button