پڑی درویزہ

نیشنل پروگرام برائے خاندانی منصوبہ بندی و بنیادی صحت کی ملازمین کی دو ماہ کی تنخواہ غائب

پڑی درویزہ: نیشنل پروگرام برائے خاندانی منصوبہ بندی و بنیادی صحت کی ملازمین کی دو ماہ کی تنخواہ غائب ہو گئی ہے ۔

سکول ہیلتھ نیوٹریشن سپروائزر ، لیڈ ی ہیلتھ سپروائزر اور لیڈی ہیلتھ ورکرز کی بڑی تعدا نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ضلع جہلم کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سے مطالبہ کیا ہے کہ ان کی تین ماہ قبل دو ماہ کی بقایا رہ جانے والی ماہانہ تنخواہ جلد از جلد ادا کی جائے تا کہ ملازمین کا ایک بنیادی مسئلہ حل ہو سکے ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button